تازہ ترینکھیل

Shaheen Shah Afridi, the fast bowler of the national team who suffered an injury in the T20 World Cup final, has undergone an appendix operation.

شاہین آفریدی نے  اپنی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہے جس میں انہیں اسپتال کے بستر پر لیٹے دیکھا جا سکتا ہے قومی فاسٹ بولر نے تصویر کے ساتھ لکھا کہ میرا آج اپینڈکس کا آپریشن ہوا ہے تاہم اللہ کا شکر ہے اب خود کو بہتر محسوس کر رہا ہوں۔ آفریدی نے اپنے چاہنے والوں سے دعاں کی درخواست  کی ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button