
شاہین آفریدی نے اپنی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہے جس میں انہیں اسپتال کے بستر پر لیٹے دیکھا جا سکتا ہے قومی فاسٹ بولر نے تصویر کے ساتھ لکھا کہ میرا آج اپینڈکس کا آپریشن ہوا ہے تاہم اللہ کا شکر ہے اب خود کو بہتر محسوس کر رہا ہوں۔ آفریدی نے اپنے چاہنے والوں سے دعاں کی درخواست کی ہے۔



