بلوچستانتازہ تریندنیاپاکستان

عمران خان کے کنٹینر کے نیچے خاتون رپورٹر جاں بحق

لانگ مارچ میں کنٹینر کے نیچے آکر جاں بحق ہونے والی رپورٹر صدف، شوہر نعیم نے کہا ہے کہ بیٹی نے ٹی وی دیکھ کر بتایا امی لگتی ہیں۔ہماری ایک بیٹی اور ایک بیٹا ہے، بیٹی نے میڈیا پر دیکھ کر بتایا کہ امی لگتی ہیں انہوں نے کہا کہ بچوں نے کہا کہ امی آج ڈیوٹی پر نہ جائیں لیکن صدف نے کہا آج جانا ضروری ہے ،ڈیوٹی تو ڈیوٹی ہوتی ہے صدف کے دو بچے 21 سال کی بیٹی اور 15 سال کا بیٹا ہے جبکہ وہ تین بہنوں اور ایک بھائی میں دوسرے نمبر پر تھی

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button