بلوچستانتازہ ترینپاکستان

:خاران سابق چیف جسٹس مسکانزئی کا قاتل گرفتار

کوئٹہ سابق چیف جسٹس مسکانزئی مبینہ قاتل گرفتارخاران میں سی ٹی ڈی اور احساس اداروں کی اہم کارروائی , ذرائع کے مطابق سابق چیف جسٹس محمد نور مسکانزئی کوشہید کرنے والا مبینہ قاتل گرفتار کر لیا گیا,;مبینہ قاتل کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جاتا ہے خاران سے تعلق رکھنے والے مبینہ قاتل نے متعدد دیگر تخریبی وارداتوں میں ملوث رہنے کا اعتراف بھی کیا ہے گرفتار مبینہ قاتل کی نشاندہی پر تفتیش کا دائرہ کار بڑھایا جا رہا ہے گرفتار مبینہ قاتل کی نشاندہی پر تفتیش کا دائرہ کار بڑھایا جا رہا ہے

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button