بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ سیشن کورٹ فائرنگ کے واقعہ اسپیشل تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی

کوئٹہ ،ڈی آئی جی پولیس کوئٹہ کیپٹن ریٹائرڈ اظفر مہیسر نے سیشن کورٹ کے سامنے فائرنگ کے واقعہ کی تحقیقات کے لئے اسپیشل تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی ایس ایس پی انوسٹی گیشن کوئٹہ اسد خان ناصر کی سربراہی میں 10 رکنی ٹیم تشکیل دے دی جس میں ایس پی سٹی شفقت امیر جنجوعہ ایس پی سٹی انوسٹی گیشن محمد ندیم ایس پی سی آئی اے کوئٹہ عبداللہ جان آفریدی ایس ڈی پی او سٹی سرکل کوئٹہ آصف غفور ایس ڈی آئی او ارشد جدون ایس ایچ او سول لائن مٹھا خان ایس آئی او سول لائن تنظیم حسین شاہ ایس ایچ او سی آئی اے نظام الحق ایس آئی سول لائن شہزاد بیگ شامل ہیں ۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button