بلوچستانتازہ ترین

ژوب انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے 7مفرور ملزمان کو حراست میں لے لیا

ژوب انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے 7مفرور ملزمان کو حراست میں لے لیا۔گزشتہ روزڈپٹی کمشنر محمدرمضان پلال اور اسسٹنٹ کمشنر جاراللہ کاکڑکی ہدایت پرایس ایچ او محمدخلیل کاکڑ، ایس ایچ او انورشاہ مندوخیل، آئی او بہارخان مندوخیل، دفعہ دارشکورعالم اور لیویز فورس کے ہمراہ مختلف مقدمات اور مختلف کاروائیوں میں سات مفرور ملزمان اصغرخان،سبزعلی، صابر،ضابط، خالد، شائستہ خان اورنواب خان شامل ہیں لیویز تھانہ ژوب میں تمام گرفتار ملزمان کے مزید تفتیش جاری ہیں

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button