بلوچستانتازہ ترین

بلوچستان کے بیشتراضلاع میں موسم خشک شمالی بلوچستان میں موسم سرد رہے گا

کوئٹہ بلوچستان کے بیشتراضلاع میں موسم خشک جبکہ صبح اورشام کیاوقات میں شمالی بلوچستان میں موسم سرد رہے گامحکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے شمالی بالائی و میدانی علاقے زیارت قلات دشت مستونگ کوئٹہ میں موسم خشک و صبح و شام کے اوقات سرد رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے کوئٹہ میں کم سیکم درجہ حرارت06ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا گوادر،جیونی میں کم سیکم درجہ حرارت19،اوڑمارہ اورپسنی میں20قلات میں کم سے کم04 اور زیارت میں 01دالبندین میں کم سے کم15 نوکنڈی میں18تربت میں کم سے کم22 پنجگور میں15لسبیلہ میں17 خضدارمیں کم سیکم درجہ حرارت15بارکھان میں کم سے کم14 ژوب میں12ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button