بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ پرنس روڈ جان بروسٹ پر چھاپہ

کوئٹہ عوامی شکایات پر بی ایف اے آپریشن ٹیم نے پرنس روڈ میں قائم معروف فوڈ پوائنٹ کی انسپیکشن کی ، دوران انسپیکشن انکشاف ہوا کہ کھانوں کی تیاری میں استعمال شدہ کوکنگ آئل دوبارہ استعمال کیا جارہا ہے ، فوڈ کارنر کے کچن میں گزشتہ ہدایات کے باوجود صفائی و اشیاء ذخیرہ کرنے کے انتظامات حفظان صحت کے اصولوں کے برخلاف جبکہ ورکرز کی ذاتی صفائی کی حالت بھی خراب و حسب سابق نامناسب پائی گئی جس کی بناء پر مذکورہ فوڈ کارنر پر جرمانہ عائد کرتے ہوئے مالکان کو بیان کردہ نقائص کے حل کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کرنے کی ہدایت کی گئی

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button