بلوچستانتازہ ترین

حکومت اگر اپنے محکموں کے ذمہ واجبات ادا کریں زمینداروں کو ریلیف دے سکتی ہے

حکومت اگر اپنے محکموں کے ذمہ کیسکو کے واجب الادا واجبات ادا کریں تو کیسکو زمینداروں کو ریلیف دے سکتی ہے ہم نے گزشتہ روز کیسکو چیف سے ملاقات کی اور انہیں صورتحال سے آگاہ کیا جس پر انہوں نے بلوچستان کے زمینداروں کے 10 روز تک بجلی کے کنکشن نہ کاٹنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے زمیندار مجبور ہیں انہیں فصلوں کی بوائی کے لئے بروقت کھاد، بیج اور پانی کی ضرورت ہے حکومت اس پر توجہ دیں اور جو پیکج کسانوں کے لئے بنایا گیا ہے اس کا فوری طور پر اعلان کریں اور پیکج کے ثمرات متاثرین تک منتقل کرنے کے لئے کسان اتحاد کو بھی مذکورہ کمیٹی میں شامل کیا جائے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ پاکستان کو بچانے کے لئے زراعت کو وسعت دینی ہوگی اور زمینداروں کو ریلیف دیتے ہوئے ان کی مدد کرنا ہوگی کیونکہ 30 فیصد انڈسٹری جبکہ 70 فیصد کسانوں کی پیداوار سے ملکی کارخانے رواں دواں اور ضروریات پوری ہورہی ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button