
کلی پرانا دکی میں کوئلے سے لوڈ متعدد ٹرک قبضے میں لیکر خالی کردی گئی۔پولیس کے مطابق خالی ہونے والی ٹرکوں کی تعداد چار ہے۔جبکہ ذرائع کے مطابق سات ٹرک خالی کرلی گئی ہیں۔واقع دو قبائل کے درمیان کوئلہ زمین اور خونی تنازعے کا شاخسانہ ہے۔اس سلسلے میں مذکورہ کمپنیوں کی جانب سے چند دن پہلے اشتہار جاری کرکے کوئلے کی لوڈنگ بند کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔خالی ہونے والی کوئلے کے ٹرک پنجاب جارہے تھے



