
کوئٹہ فائرنگ سے 15 سالہ بیوی کو قتل کرنے والا شوہر گرفتار۔گزشتہ روز کوئٹہ کے نواحی علاقہ کلی شاہ عالم میں 15 سالہ لڑکی کو خاوندنے گولی مار کر قتل کر دیا تھا۔لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔



