بلوچستانتازہ ترینپاکستان

کوئٹہ میں مسلسل گیس کی مکمل بندش چھٹے دن میں داخل،

کوئٹہ میں مسلسل گیس کی مکمل بندش چھٹے دن میں داخل، اندھیرنگری چوپٹ راج قائم آئندہ چند دنوں میں متعلقہ حکام کیخلاف شہری درجنوں درخواستیں عدالت عالیہ میں جمع کرادینگے،متاثرہ شہریوں کاموقف کوئٹہ میں گیس کی قلت کاسلسلہ مسلسل چھٹے دن میں داخل،متاثرہ علاقوں کی تعداد بڑھ گئی ،زرغون ہاوسنگ سکیم سرہ غوڑگئی،جناح روڈ، سبزل روڈ عدالت روڈ، فاطمہ جناح روڈ،نواں کلی کوتوال، ہنہ اوڑک،مسجد روڈ پودگلی چوک ودیگر علاقے شامل۔ہیں اس سلسلیمیں ڈپٹی گیس منیجر انوار بلوچ، سی آئی ڈی ڈپارٹمنٹ محمدالطاف ، جناح روڈ لائن سپریٹنڈنٹ،فرید خان کاکڑودیگر سے بارہاں رابطے کئے مگر بدختانہ یہ کہنا پڑتاہیکہ وہ اپنی زمہ داریوں کوسنجیدہ نہ لیتے ہوئے فون اٹینڈ کرنے سے گریزاں ہے غریب عوام نے درجنوں شکایات کی روشنی میں درخواستیں تیار کرنا شروع کردیا،آئندہ چند دنوں میں عدالت عالیہ میں کیس دائر کرینگے،چیف سیکرٹری بلوچستان معزز عدالت عالیہ نوٹس لے،سوئی سدرن گیس کمپنی نے عوام کو عزاب میں ڈال رکھاہے،شہری ،

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button