تازہ تریندنیا

شاہ رخ خان کا اپنے گھر سے متعلق دلچسپ انکشاف، کہا مجھے کچھ کرنے کی اجازت نہیں

دبئی کی تقریب میں کرن جوہر کے سوال پر بالی وڈ کنگ کا مزاحیہ جواب

شاہ رخ خان کا اپنے گھر سے متعلق دلچسپ انکشاف، کہا مجھے کچھ کرنے کی اجازت نہیں
شاہ رخ خان کا اپنے گھر سے متعلق دلچسپ انکشاف، کہا مجھے کچھ کرنے کی اجازت نہیں

بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے دبئی میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران اپنے گھر سے متعلق دلچسپ انکشاف کیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق تقریب میں فلم ساز اور میزبان کرن جوہر نے شاہ رخ خان سے سوال کیا کہ انہیں اپنے ہی گھر میں کون سے کام کرنے کی اجازت نہیں ہے؟

اس پر شاہ رخ خان نے مزاحیہ انداز میں جواب دیا کہ ان کے گھر میں انہیں کچھ بھی کرنے کی اجازت نہیں ہے، جس پر تقریب میں موجود شرکاء محظوظ ہوئے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button