تازہ تریندنیا

دیوالی کے پٹاخوں سے اداکار گُر فتح پیرزادہ کے گھر کی بالکنی میں آگ بھڑک اٹھی

گھر کی بالکنی میں آگ لگنے پر بھارتی اداکار گُر فتح پیرزادہ شدید برہم

دیوالی کے پٹاخوں سے اداکار گُر فتح پیرزادہ کے گھر کی بالکنی میں آگ بھڑک اٹھی
دیوالی کے پٹاخوں سے اداکار گُر فتح پیرزادہ کے گھر کی بالکنی میں آگ بھڑک اٹھی

ممبئی: دیوالی کے موقع پر پٹاخوں کے باعث آگ لگنے کے مختلف واقعات سامنے آئے ہیں، اسی دوران بھارتی اداکار گُر فتح پیرزادہ کے گھر کی بالکنی میں بھی آگ بھڑک اٹھی، جس پر اداکار شدید برہم ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار ممبئی میں ایک تین منزلہ عمارت میں رہائش پذیر ہیں۔ دیوالی کے موقع پر جلائے جانے والے پٹاخوں کی وجہ سے ان کے گھر کی بالکنی میں آگ لگ گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعے کے بعد اداکار نے پٹاخوں کے باعث پیش آنے والے اس واقعے پر شدید ناراضی کا اظہار کیا۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button