ماہرین فلکیات کے مطابق رمضان المبارک کا آغاز قمری کیلنڈر اور چاند کی رویت سے مشروط ہوگا۔پاکستان میں پہلا روزہ 9 فروری 2027 کو ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، تاہم حتمی اعلان رویتِ ہلال کمیٹی کرے گی۔