سردی کی شدت، دھند اور کم ہوتے درجہ حرارت کے باعث طلبہ اور والدین چھٹیوں کے اعلان کے منتظر ہیں۔عام طور پر پنجاب میں سردیوں کی چھٹیاں 10 سے 20 دن تک ہوتی ہیں۔گزشتہ سال تعلیمی اداروں میں 22 دسمبر سے 10 جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات دی گئی تھیں۔