تازہ ترینپاکستان

حکومت کا ایل پی جی کا پرانا کوٹہ سسٹم ختم کرنے کا فیصلہ، 90 فیصد پیداوار نیلامی کے ذریعے فروخت ہوگی

اسلام آباد: ایل پی جی کی قیمتوں میں استحکام اور تقسیم کا نظام شفاف بنانے کے لیے حکومت نے نیا نیلامی فریم ورک متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔

حکومت کا ایل پی جی کا پرانا کوٹہ سسٹم ختم کرنے کا فیصلہ، 90 فیصد پیداوار نیلامی کے ذریعے فروخت ہوگی
حکومت کا ایل پی جی کا پرانا کوٹہ سسٹم ختم کرنے کا فیصلہ، 90 فیصد پیداوار نیلامی کے ذریعے فروخت ہوگی

وفاقی کابینہ نے 4 نومبر 2026 کو ایل پی جی نیلامی فریم ورک کی منظوری دی، جس کے تحت پرانا کوٹہ سسٹم ختم کیا جائے گا۔نئے نظام کے تحت 10 فیصد پیداوار سرکاری کمپنیوں اور 10 فیصد دور دراز علاقوں کے لیے مختص ہوگی۔باقی 90 فیصد ایل پی جی میڈیا کی موجودگی میں شفاف نیلامی کے ذریعے فروخت کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button