تازہ ترینپاکستان

صنم جاوید کا شوہر سے خلع لینے کے لیے عدالت سے رجوع، فیملی کورٹ نے نوٹس جاری کردیا

لاہور: پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے شوہر عتیق ریاض سے خلع کے لیے دعوی دائر کردیا۔

صنم جاوید کا شوہر سے خلع لینے کے لیے عدالت سے رجوع، فیملی کورٹ نے نوٹس جاری کردیا
صنم جاوید کا شوہر سے خلع لینے کے لیے عدالت سے رجوع، فیملی کورٹ نے نوٹس جاری کردیا

فیملی کورٹ لاہور نے خلع کے دعوے پر 25 نومبر کو شوہر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔صنم جاوید نے وکیل بیرسٹر خدیجہ صدیقی کے ذریعے عدالت سے رجوع کیا ہے۔واضح رہے کہ صنم جاوید 9 مئی کے مقدمے میں کوٹ لکھپت جیل میں سزا کاٹ رہی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button