تازہ ترینپاکستان

ہیڈلائن 1:آصف رفیق کا بڑا فیصلہ، سرکاری تنخواہ، سکیورٹی اور تمام مراعات لینے سے انکارہیڈلائن

سرکاری خزانے پر بوجھ نہیں ڈالنا چاہتا مشیر بلدیات کا سرکاری سہولیات چھوڑنے کا اعلان

 

ہیڈلائن 1:آصف رفیق کا بڑا فیصلہ، سرکاری تنخواہ، سکیورٹی اور تمام مراعات لینے سے انکارہیڈلائن
ہیڈلائن 1:آصف رفیق کا بڑا فیصلہ، سرکاری تنخواہ، سکیورٹی اور تمام مراعات لینے سے انکارہیڈلائن

پشاور: مشیر بلدیات و مواصلات آصف رفیق نے سرکاری تنخواہ، الانسز اور دیگر سرکاری مراعات نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے سیکرٹری ایڈمنسٹریشن اور ڈی آئی جی سکیورٹی کو خط لکھ کر اپنی دستبرداری سے آگاہ کر دیا۔آصف رفیق نے سرکاری گھر، گاڑی، پیٹرول، طبی سہولیات، چھٹیوں اور دفتری اخراجات کی سہولیات بھی نہ لینے کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے فراہم کردہ پولیس سکیورٹی واپس لینے کی درخواست بھی کی ہے۔آصف رفیق کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکاروں اور سرکاری وسائل کو عوام کے تحفظ کے لیے استعمال کیا جانا چاہیے۔انہوں نے مزید کہا کہ سرکاری خزانے پر بوجھ نہیں ڈالنا چاہتے اور سکیورٹی و دفاتر کے اخراجات اپنی جیب سے ادا کریں گے۔ان کے مطابق تمام سرکاری کام شفافیت اور میرٹ کی بنیاد پر کیے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button