تازہ ترینپاکستان

کوئٹہ کے نواں کلی کے قریب پاک فوج کا مشاق تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

تربیتی پرواز کے دوران طیارے کو حادثہ

میجر حسنین شہزاد ہمایوں اور کیپٹن عبدالصمد نے جامِ شہادت نوش کیا
میجر حسنین شہزاد ہمایوں اور کیپٹن عبدالصمد نے جامِ شہادت نوش کیا
میجر حسنین شہزاد ہمایوں اور کیپٹن عبدالصمد نے جامِ شہادت نوش کیا
میجر حسنین شہزاد ہمایوں اور کیپٹن عبدالصمد نے جامِ شہادت نوش کیا

کوئٹہ (یو این اے)کوئٹہ کے علاقے نواں کلی کے قریب 12 اکتوبر 2026 کی دوپہر تکنیکی خرابی کے باعث پاک فوج کے ایوی ایشن کا مشاق تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے کے نتیجے میں طیارے میں سوار دونوں پائلٹ شہید ہوگئے۔شہید ہونے والوں میں انسٹرکٹر پائلٹ میجر حسنین شہزاد ہمایوں اور اسٹوڈنٹ پائلٹ کیپٹن عبدالصمد شامل ہیں، جنہوں نے حادثے میں جامِ شہادت نوش کیا۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button