
کوئٹہ (یو این اے )پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین اور ایم این اے علی وزیرآج لاپتہ افراد کے کیمپ میں خطاب کرینگے پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین اور ایم این اے علی وزیرآج10جون کو وائیس فار بلوچ میسنگ پرسن کے احتجاجی کیمپ اظہاریکجہتی کیلیے آئینگے کیمپ میں پی ٹی ایم رہنماوں کے اعزار میںایک پروگرام کاانعقادبھی کیاجائے لاپتہ افرادکے اہلخانہ سمیت سیاسی و طلبا تنظیموں سے پروگرام میں شرکت کی اپیل کرتے ہیں



