بلوچستانتازہ ترین

منظور پشتین 10جون کو لاپتہ افراد کے احتجاجی کیمپ میں خطاب کرینگے

پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین اور ایم این اے علی وزیرکل لاپتہ افراد کے کیمپ میں خطاب کرینگے

کوئٹہ (یو این اے )پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین اور ایم این اے علی وزیرآج لاپتہ افراد کے کیمپ میں خطاب کرینگے پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین اور ایم این اے علی وزیرآج10جون کو وائیس فار بلوچ میسنگ پرسن کے احتجاجی کیمپ اظہاریکجہتی کیلیے آئینگے کیمپ میں پی ٹی ایم رہنماوں کے اعزار میںایک پروگرام کاانعقادبھی کیاجائے لاپتہ افرادکے اہلخانہ سمیت سیاسی و طلبا تنظیموں سے پروگرام میں شرکت کی اپیل کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button