بلوچستانتازہ ترین

بلوچستان کے 12 اضلاعمیں انسداد پولیو مہم ملتوی کردی گئی

بلوچستان کے 12 اضلاعمیں انسداد پولیو مہم ملتوی کردی گئی

کوئٹہ(یو این اے ) پولیو مہم انسداد پولیو سیل کے ترجمان کے مطابق بلوچستان کے 12 اضلاع میں 14 اپریل سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم ملتوی کردی گئی ہے جن میں کوئٹہ، پشین،قلعہ عبداللہ،چمن،مستونگ،چاغی،نوشکی،دکی،قلعہ سیف اللہ،لورلائی،ژوب،زیارت انسداد پولیو مہم بلوچستان میں جاری مردم شماری کے باعث ملتوی کی گئی ہے ترجمان انسداد پولیو سیل کے مطابق انسداد پولیو کی خصوصی مہم کے لیے نئی تاریخ کا اعلان عید کے بعد کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button