بلوچستانتازہ ترین

جھل مگسی میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.3 ریکارڈ

زلزلے کا مرکز جھل مگسی سے 20 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔

کوئٹہ(یو این اے )بلوچستان کے ضلع جھل مگسی میں زلزلے کے جھٹکے، زلزے کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز جھل مگسی سے 20 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔اد رہے کہ چند روز قبل اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں ز لزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے تھے جس کے نتیجے میں 9 جاں بحق جبکہ 160 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔زلزلo کے جھٹکے ترکمانستان، بھارت، قازقستان، تاجکستان ، ازبکستان، چین، افغانستان کرغزستان میں بھی محسوس کیے گئے تھے، زل زلے کا مرکز افغانستان میں ہندوکش کا خطہ تھا۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button