بلوچستانتازہ ترین

مسلح افراد نے ہزارہ برادری کے 3مزدوروں کو چھوڑ دیاگیا

تین مغوی عزیز اللہ ،جمشید اور نورو ز کو بھی چھوڑ دیاگیا جن کا تعلق ہزارہ ٹائون اور مری آباد سے بتایاجارہاہے ۔

کوئٹہ(یو این اے )کوئٹہ کے کلی مریانی سے اٹھائے گئے مسلح افراد نے ہزارہ برادری کے 3مزدوروں کو چھوڑ دیاگیا ۔واضح رہے کہ گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے غزہ بند سے ریگ لانے کیلئے جانے والے 7افراد جن میں نوروز ،عزیز اللہ ،جمشید ،علی خان، خان محمد،گمان ،خان محمد کو کلی مریانی مسلح افراد لے گئے جس میں باقی 4افراد کو اسی وقت چھوڑ دیاگیاتھا تاہم تین مزدورعزیز،نوروز اور جمشید کو گاڑی میں اپنے ساتھ لے گئے تھے گزشتہ روز باقی تین مغوی عزیز اللہ ،جمشید اور نورو ز کو بھی چھوڑ دیاگیا جن کا تعلق ہزارہ ٹائون اور مری آباد سے بتایاجارہاہے ۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button