بلوچستانتازہ ترین

وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف گوادر کا دورہ کرینگے

وزیراعظم ایران گوادر ٹرانسمیشن لائن منصوبے کا افتتاح کرینگے

کوئٹہ(یو این اے )وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف آئندہ ہفتے گوادر کا دورہ کرینگے اپنے دورہ کے موقع پر وزیراعظم ایران گوادر ٹرانسمیشن لائن منصوبے کا افتتاح کرینگے ڈپٹی کمشنر گوادر عزت نذیر بلوچ نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان شہبازشریف نے آئندہ ہفتے گوادر کا دورہ کرنے کا فیصلہ کیاہے اس ضمن میں گوادر شہر میں تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی اس ضمن میں اپنے دورہ کے موقع پر وزیر اعظم ایران گوادر پاور ٹرانسمیشن منصوبے کا افتتاح کرینگے اس منصوبے کے تحت گوادر کو ایران سے سو میگا واٹ بجلی حاصل ہوگی جس سے توانائی کے شعبے میں بڑی حد تک معاونت حاصل ہوگی اور گوادر میں بجلی کے شارٹ فال کا ازالہ کیا جاسکے گے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button