بلوچستانتازہ ترین

بارکھان واقعہ: قتل کئے گئے 3 افرادکو سپرد خاک کردیا گیا

کوئٹہ(یو این اے )بارکھان واقعے میں قتل کیے گئے 3 افراد کو مشرقی بائی پاس قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔تدفین میں خان محمد مری اور مری قبیلے کے افراد نے شرکت کی، خان محمد مری کے 2 بیٹوں اور نامعلوم خاتون کی لاش 5 روز قبل بارکھان کے کنویں سے ملی تھی۔تینوں افراد کے قتل کے خلاف مری اتحاد نے چار روز تک دھرنادیا تھا

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button