تازہ ترینپاکستان

رکن قومی اسمبلی علی وزیر 2 سال قید رہنے کے بعد جیل سے رہا

علی وزیر کیخلاف ملک بھر میں درجنوں مقدمات تھے تمام مقدمات میں ضمانت منظور ہونے کے بعد آج سینٹرل جیل سے رہا کیا گیا

کراچی ،رکن قومی اسمبلی علی وزیر 2 سال قید رہنے کے بعد جیل سے رہاکردیا رکن قومی اسمبلی 2 سال قید رہنے کے بعد جیل سے رہا علی وزیر کو سہراب گوٹھ تھانے میں بغاوت کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا علی وزیر کیخلاف ملک بھر میں درجنوں مقدمات تھے تمام مقدمات میں ضمانت منظور ہونے کے بعد آج سینٹرل جیل سے رہا کیا گیا

Follow GoonjLive On Facebook , Twitter ,Linkedin, RSS and Youtube

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button