بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ سول ہسپتا ل کے ٹراما میں جبڑے کے2کامیاب آپریشن

ایک مریض کے شارٹ گن میں جبڑے اور تالوہونٹ ناک اکثر ہڈیاں ٹوٹ چکی تھی

کوئٹہ (یواین اے)سول ہسپتا ل کے ٹراما میں 2کامیاب آپریشن ،آپریشن مینجمنٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر یاسر حسین شاہ کی نگرانی میں کیے گئے دونوں مریض انتہائی زخمی ہو ئے تھے ایک مریض کے شارٹ گن میں جبڑے اور تالوہونٹ ناک اکثر ہڈیاں ٹوٹ چکی تھی شارٹ گن گولی کے ذرات چہرے آنکھ میں پھنسے ہوئے تھے مریض منہ سے سان نہ لینے کے باعث مصنوعی نالی ڈال دی گئی تھی گلستان سے تعلق رکھنے والے باچاخان جن کی عمر 35سال ہے 9گھنٹے طویل محنت کے بعد ڈاکٹر یاسر بلال نے آپریشن کرکے پلاسٹک سرجری کے بعد چہرے کو اپنے اصلی حالات میں لائے گئے جبکہ دوسرے مریض جن کی عمر 28سال تعلق دالبندین سے تھا زبیع اللہ کو 30جنوری کو ٹراما لایا گیا مریض کے جبڑے سر کی اکثر ہڈیاں ٹوٹ گئی تھی چہرہ بری طرح سے پٹا ہوا تھا مریض کا دائیاں کان اپنی جگہ سے ہٹا اور پٹا ہوا تھا 10گھنٹے طویل آپریشن کے بعد میگ زیلو فیشل سرجن ڈاکٹر ،ڈاکٹر شازیہ اور نیو رو سرجن ڈاکٹر محمود نے کامیاب آپریشن کیا جس کے بعض مریض صحت یاب ہو کر ٹراما سے ڈسچار ج کیا گیا ۔

Follow GoonjLive On Facebook , Twitter ,Linkedin, RSS and Youtube

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button