بلوچستانتازہ ترین

چمن بارڈر پر5لاکھ روپے سے زائد کی رقم پر پابندی عائد کردی

پاکستان سے افغانستان باب چمن بارڈر پر5لاکھ روپے سے زائد کی رقم لے جانے پر پابندی عائد کردی گئی

چمن(یو این اے)پاکستان سے افغانستان باب چمن بارڈر پر5لاکھ روپے سے زائد کی رقم لے جانے پر پابندی عائد کردی گئی ۔وفاقی حکومت کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی شہر چمن پر واقع بارڈر باب دوستی پر 5 لاکھ روپے سے زائد روپے لے جانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے اوراس سلسلے میں وفاقی حکومت کی جانب سے تاجر حضرات 5 لاکھ سے زیادہ پیسے لے جانے سے گریز کرنے کی اپیل کی گئی ہے

Follow GoonjLive On Facebook , Twitter ,Linkedin, RSS and Youtube

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button