بلوچستانتازہ ترین

بلوچستان پولیس ٹریفک ملازمین کی وردی تبدیل کر دی گئی

کوئٹہ(یو این اے)بلوچستان پولیس ٹریفک سٹاف کی وردی تبدیل کر دی گئی نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق نئی وردی میںڈاک گرے پینٹ وشرٹ ،سٹارز،پولیس کیپ، مونوگرام،کالے جوتے،وسل،سردی میںنیلی جرسی ہوگی

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button