بلوچستانتازہ تریندنیاپاکستان

کوئٹہ میں دل کے تمام ٹیسٹس اور علاج بالکل مفت کیا جاتا ہیں

کوئٹہ(یو این اے)شیخ محمد بن زاہد النہیاں انسٹیٹوٹ آف کارڈیالوجی کوئٹہ میں دل کے تمام مریضوں کے علاج اور ٹیسٹ مفت کیا جاتا ہیں دل کے تمام ٹیسٹس آی سی جی ایکو ای ٹی ٹی انجیو گرافی اور انجیو پلاسٹی مفت کیا جاتا ہیں اس سخت اور مشکل دور میں بلوچستان کے اکثر علاقوں کے غریب لوگ علاج سے محروم ہیں انہیں ایسے اداروں کے بارے میں علم نہیں بڑے امراض کے علاج کو ناممکن سمجھتے ہیں غریب اضلاع کے صحافی حضرات اور سوشل ایکٹیویٹیس لوگوں کے مدد کرتے انہیں ایسے اداروں کے بارے میں بتائے تاکہ انسانوں کے قیمتی جانیں بچ سکے اور انکے صیح علاج ممکن ہو غربت بھوک افلاس میں گرے لوگوں کے مدد کریں تاکہ وہ ایسے سہولیات سے مستفید ہوسکے

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button