بلوچستانتازہ ترینپاکستان

بیلہ شہدا . نعشیں ایدھی کے سرد خانے میں رکھی ہوئی ہیں

کوئٹہ (یو این اے )بلوچستان میں ایدھی فانڈیشن کے ترجمان ڈاکٹر عبدالحکیم لاسی نے کہا ہے کہ سانحہ بیلہ کے شہدا کی نعشیں امانتن کے طور پر ایدھی فاونڈیشن کے سرد خانے میں رکھی ہوئی ہیں اور گزشتہ روز سانحہ بیلہ کے شہدا کی نعشوں کے حصول کے متعلق چلنے والی خبر پر لواحقین سے معذرت چاہتے ہیں انہوں نے کہا کہ اب تک ڈی این اے ٹیسٹ کی رپورٹ موصول نہیں ہوئی ہے سی پی ایل سی ٹیم جناح ہسپتال کی ٹیم مسلسل رابطے میں ہیان خیالات کا اظہار انہون نے یو این اے سیچیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ور جیسے ہی ڈی این اے ٹیسٹ کی حتمی رپورٹ موصول ہوجائیگی تو نعشیں ورثا کے حوالے کردی جائیں گی ابھی ایدھی فاونڈیڈیشن اپنے ذمہ دارانہ فرائض نبھاتے ہوئے نعشوں کو امانتا کے طور پر سرد خانے میں رکھے ہوئے ہیں اور بغیر رپورٹ کے کسی کو بھی نعش حوالے نہیں کی جاسکتی ہے اور جلد ہی رپورٹ موصول ہوگی تو نعشیں ورثا کے حوالے کرنے کا سلسلہ شروع ہوجائے گا

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button