بلوچستانتازہ تریندنیاپاکستان

گوادر کے سمندر میں ڈوبتے لانچ کو پاکستان نیوی نے بچا لیا

گوادر (یواین اے ) گوادر کے سمندر میں ڈوبتے لانچ کو پاکستان نیوی کے اہلکاروں نے بچا لیا ،گوادر جیٹی کے قریب سمندر میں ماہی گیری لانچ میں نوکیلادہات لگنے کے باعث سوراخ پڑ گیا سوراخ ہونے کے باعث لانچ کے اندر سمندر کا پانی تیزی سے جمع ہونا شروع ہوگیا اس سلسلے میں پاکستان نیوی کے اہلکاروں نے مسلسل کہیں گھنٹوں کی کوششوں کے بعد لانچ کو ڈوبنے سے بچا لیا اور لانچ کے سوراخ کو بند کر کے لانچ اور اس میں سوار عملے کو بچا لیا گیا، ریسکیو کے عمل میں گوادر چمبر آف کامرس کے صدر ناگمان عبدل نے بھی حصہ لیا

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button