
کوئٹہ(یو این اے )وفاقی حکومت نے بلوچستان میں حالیہ مردم شماری2023میں جوآدم شماری ہونیوالی ہے اسکے اندراج کے لیے کمپیوٹرائز ٹیبلیٹ میں براہوی زبان کارخانہ شامل کر لیاگیا ہے براہوی پاکستان کے ان14بڑے زبانوں میں شامل کیاگیا وفاقی حکومت کی جانب سے ٹیبلٹ میں میں 14 مختلف زبانوں کے کے گانے شامل کیے گئے ہیں جسکا اندراج باقائدہ طور پر الگ خانہ میں براہوی زبان کا خانہ موجود ہے ۔ یہ ہم سب کی ذمہ داری بنتی ہے کہ بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں زیادہ تر بلوچ بیلٹ میں براوی زبان استعمال کی جاتی ہے مادری زبان کیخانے میں براہوئی زبان لکھوانے میں زیادہ سے زیادہ کردار ادا کریں تاکہ ہماری مادری زبان کوملکی سطح پر تعدادکیلحاظ سے ایک پہچان مل سکتی ہے۔



