بلوچستانتازہ تریندنیاپاکستان

مریم نواز ملک گیر تنظیمی دوروں کا شیڈول جاری کردیا

اسلام آباد/لاہور/کوئٹہ(یو این اے )وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے مریم نواز کے ملک گیر تنظیمی دوروں کا شیڈول جاری کردیا پارٹی کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز یکم فروری سے طوفانی تنظیمی دوروں کا آغاز کریں گی مریم نواز یکم فروری کو بہاولپور میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گی دو فروری کو بہاولپور میں پارٹی کا تنظیمی اجلاس منعقد ہوگا پانچ فروری کو ملتان میں کنونشن اور چھ فروری کو پارٹی کا تنظیمی اجلاس ہوگا9 فروری کو مریم نواز ایبٹ آباد میں کنونشن سے خطاب کریں گی 10 فروری کو ایبٹ آباد میں پارٹی کا تنظیمی اجلاس منعقد ہوگا15 فروری کو مریم نواز ڈیرہ غازی خان میں کنونشن اور جلسے سے خطاب کریں گی 16 فروری کو ڈی جی خان میں پارٹی کے تنظیمی اجلاس کی صدارت کریں گی 19 فروری کو راولپنڈی میں ورکرز کنونشن ہوگا، 20 فروری کو تنظیمی اجلاس ہوگا23 فروری کو مریم نوازشریف سرگودھا میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گی 27 فروری کو ساہیوال میں ورکرز کنونشن 28 فروری کو پارٹی تنظیمی اجلاس ہوگاگوجرانوالہ میں 3 مارچ کو کنونشن اور 4 مارچ کو پارٹی تنظیمی اجلاس منعقد ہوگا شیخوپورہ میں 7 مارچ کو کنونشن، 8 مارچ کو پارٹی تنظیمی اجلاس ہوگا فیصل آباد میں 11 مارچ کو کنونشن اور 12 مارچ کو پارٹی کا تنظیمی اجلاس ہوگاپشاور میں 15 مارچ کو ورکرز کنونشن اور16 مارچ کو تنظیمی اجلاس ہوگا لااہور ڈویژن میں 19 مارچ کو کنونشن اور20 مارچ کو تنظیمی اجلاس ہوگا مریم نواز23 مارچ کو کوئٹہ جائیں گی اور ورکرز کنونشن کی صدارت کرینگی گی24 مارچ کو کوئٹہ میں مسلم لیگ (ن) کا تنظیمی اجلاس منعقد کیا جائے گاکراچی میں ورکرز کنونشن 27 مارچ جبکہ 28 مارچ کو تنظیمی اجلاس ہوگا۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button