بلوچستانتازہ تریندنیاپاکستان

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کا جائزہ مشن دفد پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد( یواین اے )عالمی مالیاتی فنڈ کا جائزہ مشن وفد پاکستان پہنچ گیا عالمی مالیاتی فنڈ کا جائزہ مشن پیر کے روز پاکستان پہنچ گیآ جائزہ وفد پاکستان میں 10 روز قیام کرے گا اور 9 ویں اقتصادی جائزہ کی تکمیل پر 1.1 ارب ڈالر ملنے کا امکان ہے۔آئی ایم ایف کو جولائی تا دسمبر 2022 معاشی کارکردگی سے آگاہ کیا جائے گا، سیلاب سے 30 ارب ڈالر کے نقصانات اور اخراجات پر بریفنگ دی جائے گی اور ٹیکس محاصل، ایکسچینج ریٹ سے متعلق اقعدامات سے آگاہ کیا جائے گا یواین ایکیمطابق آئی ایم ایف کے جائزہ وفد کو کرنٹ اکانٹ خسارے، انرجی سیکٹر اصلاحات پر بریفنگ دی جائے گی جب کہ گردشی قرضے اور نجکاری پروگرام میں پیشرفت سے آگاہ کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button