بلوچستانتازہ ترین

رکن بلوچستان اسمبلی عارف حسنی نے گورنر راج کا مطالبہ

کوئٹہ(یواین اے)پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن بلوچستان اسمبلی میر محمدعارف محمدحسنی نے صوبے میں گورنر راج کا مطالبہ کردیا۔ انہوں نے اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا کہ بلوچستان میں گورنر راج لگاکر نااہل حکومت سے چھٹکارا دلائے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک نازک معاشی صورتحال سے گزر رہا ہے جبکہ نااہل وزیر اعلی سورہا ہے۔ لہذا نااہل وزیر اعلی کو اقتدار میں چھوڑنا بلوچستان کے ساتھ ناانصافی ہوگی۔ انہوں نے لکھا کہ وفاقی حکومت معاشی بہتری کی جدوجہد کررہی ہے جبکہ وزیر اعلی بلوچستان کو کوئی پرواہ نہیں

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button