بلوچستانتازہ ترینکھیل

بگٹی اسٹیڈیم نمائشی کرکٹ میچ کیلئے سیکورٹی ہائی الرٹ کردی

کوئٹہ(یو این اے)کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں 5 فروری کو ہنے والے پی ایس ایل ایگزیبیشن میچ کے باعث محکمہ پولیس کی تمام ٹرانسفر، پوسٹنگ اور چھٹیوں پر پابندی عائد کر دی گئی محکمہ پولیس کی جانب سے پابندی کے اطلاق کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا 5 فروری کو کوئٹہ میں بگٹی اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کے نمائشی میچ کی سیکورٹی کو موثر بنانے کے حوالے سے محکمہ پولیس بلوچستان نے ہر قسم کی ٹرانسفر پوسٹنگ اور اہلکاروں کی چھٹیوں پر پابندی عائد کر دی ہے ایس ایس پی آپریشن کوئٹہ کیپٹن(ر)زوہیب محسن نے یو این اے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ مذکورہ فیصلہ سیکورٹی خدشات کے پیش نظر کیا گیا ہے5 فروری کو بگٹی اسٹیڈیم میں کھیلا جانے والے میچ کی سیکورٹی انتہائی اہم کرکٹ میچ کے لیے غیر معمولی سیکورٹی انتظامات کئے گئے ہیں تاکہ کوئی ناخوشگوار واقعہ رونما نہ ہو۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button