بلوچستانتازہ ترینپاکستان

بولان میں لیویز چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ایک اہلکار شہید ہوگیا

بولان(یو این اے)بولان کے علاقے بالاناڑی میں لیویز چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ایک اہلکار شہید ہوگیا تفصیلات کے مطابق بولان۔کے علاقے بالا ناڑی میں نامعلوم افراد کی جانب سے لیویز چیک پوسٹ پر فائرنگ کی گئی جس کے۔نتیجے میں ایک لیویز اہلکار شہید ہوگیا شہید اہلکار کی شناخت خالد احمد کرد کے نام سے ہوئی لیویز اہلکاروں کی۔جانب سے جوابی فائرنگ پر حملہ آور فرار ہوگئے شہید اہلکار کی۔نعش ہسپتال منتقل کر دی گئی مزید کاروائی انتظامیہ کر رہی ہے

Follow GoonjLive On Facebook , Twitter ,Linkedin, RSS and Youtube

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button