بلوچستانتازہ ترین

ایئر پورٹ روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ اے ایس ایف کے اہلکار شہید

کوئٹہ (یو این اے)صوبائی دارلحکومت کوئٹہ کے علاقے ائیرپورٹ روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے ایس ایف کا اہلکار شہید ہو گیا تفصیلات کے مطابق اے ایس ایف اہلکار مجاہد حسین ائیرپورٹ روڈ سے گزر رہا تھا کہ نامعلوم افراد کی جانب سے اس پر اندھا دھند فائرنگ کر دی گئی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا واقعہ کے بعد اہلکار کی نعش سول ہسپتال منتقل کر دی گئی جہاںکوئٹہ (یو این اے)صوبائی دارلحکومت کوئٹہ کے علاقے ائیرپورٹ روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے ایس ایف کا اہلکار شہید ہو گیا تفصیلات کے مطابق اے ایس ایف اہلکار مجاہد حسین ائیرپورٹ روڈ سے گزر رہا تھا کہ نامعلوم افراد کی جانب سے اس پر اندھا دھند فائرنگ کر دی گئی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا واقعہ کے بعد اہلکار کی نعش سول ہسپتال منتقل کر دی گئی جہاں ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی گئی پولیس مزید تحقیقات کر رہی

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button