بلوچستانتازہ تریندنیاپاکستان

برطانیہ، پناہ کے متلاشی 200 بچے لاپتہ

لندن …برطانیہ کے وزیر داخلہ سائمن مرے نے پناہ کے متلاشی 200 بچوں کے لاپتہ ہونے کا اعتراف کرلیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق سائمن مرے کا کہنا ہے کہ تمام بچے ہوم آفس کے زیرانتظام ہوٹلوں میں رکھے گئے تھے، لاپتہ بچوں میں ایک لڑکی اور 16سال سے کم عمر 13 بچے شامل ہیں۔برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ ہوم آفس کے وزیر سائمن مرے نے پیر کو ہاس آف لارڈز کو بچوں کے لاپتہ ہونے کا بتایا۔سٹی بلور نے دعوی کیا کہ کچھ بچوں کو ہوٹل کے باہر اغوا کرکے کاروں میں لے جایا گیا

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button