بلوچستانتازہ ترین

مستونگ لیویز کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

مستونگ۔۔۔ابتدائی اطلاعات  لیویز تھانہ ولی خان کے حدود میں ولی خان بائی پاس پر نا معلوم افراد نے لیویز فورس ولی خان تھانہ کی گاڑی جو معمول کے گشت پر تھے کہ فائرنگ کی ۔۔۔حسکے نتیجے میں ایک لیویز اہلکار شہید جبکہ لیویز تھانہ ولی خان کے نائب رسالدار ظاہر آحمد کرد زخمی ہوئے۔۔۔واقع کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہو گئے۔۔علاوہ ازیں شہید اور زخمی نائب رسالدار کو شہید نواب غوث بخش ہسپتال منتقل کر دیا۔۔۔۔جبکہ لیویز فورس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے ضلع بھر میں ناکہ بندی کر کے سرچ آپریشن شروع کی ہے

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button