بلوچستانتازہ تریندنیاپاکستان

عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کو 18ارب روپے موصول

اسلام آباد…..الیکشن کمیشن آف پاکستان کو عام انتخابات کیلئے18ارب روپے موصول ہو گئے۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کو رقم پری الیکشن اخراجات کی مد میں فراہم کی گئی ہے، الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبر پختونخوا انتخابات میں رقم استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ۔الیکشن کمیشن نے انتخابی اخراجات سے متعلق نیا تخمینہ بھجوانے کافیصلہ کیا ہے۔ذرائع نے بتایاکہ 2اسمبلیوں میں الگ الیکشن کے باعث عام انتخابات پر اخراجات 10ارب سے زائد بڑھ گئے، الیکشن کمیشن نے پہلے عام انتخابات پر47ارب روپے کا تخمینہ بھجوایا تھا۔ذرائع کے مطابق2اسمبلیوں میں الگ انتخابات کے باعث اب اخراجات 57ارب سے زائد ہو نگے

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button