بلوچستانتازہ تریندنیاپاکستان

رجب چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کااجلاس (کل) ہوگا

لاہور ..ماہِ رجب کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کااجلاس ( اتوار) کو ہوگا ۔ اسلام آباد میں ہونے والے رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی صدارت چیئرمین مولانا سید عبد الخبیر آزاد کریں گے ۔جبکہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس صوبائی دارالحکومتوں میں ہوں گے جو چاند نظر آنے یا نہ آنے کی شہادت دیں گی ۔ماہرین فلکیات کے مطابق اتوار کی شام ہلال کی رویت نہیں ہو گی اور ملک بھر میں یکم رجب 1444منگل 24جنوری 2023کو ہو گی

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button