
سبی ،، بولان کے علاقے پنیر میں ریلوے ٹریک پر دھماکے کے نتیجے میں جعفر ایکسپریس کی8 بوگیاں ٹریک سے اتر گئیںپولیس کے مطابق دھماکے کی زد میں آکر جعفر ایکسپریس کی8 بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں، دھماکے میں 8 مسافر زخمی بھی ہوئے پولیس کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ پر سکیورٹی اور ریسکیو ٹیموں کو بھیج دیا گیا ہے دوسری جانب ڈپٹی کمشنر آغا سمیع اللہ نے کہا کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق 8 افراد زخمی ہو ئے کوئٹہ:علاقہ پہاڑی اور دشوار گزار ہونے کی وجہ سے ریسکیو ٹیموں کو مشکلات کا سامناہیں سبی کے اہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی کوئٹہ: تمام ڈاکٹرز اور ہیرا میڈیکس کا عملہ طلب کر لیا گیا ہے:ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ کی طرف روانہ کردیا ہے



