
کوئٹہ ،،پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری روزی خان کاکڑ نے پارٹی کے صوبائی کونسل کے اراکین کے ناموں کااعلان کردیا ڈویژنل ،ضلعی اور زیلی ونگز کے صدور اور جنرل سیکرٹریز،بلحاظ عہدہ صوبائی کونسل کا حصہ ہونگے جبکہ صوبائی کونسل کے دیگر اراکین کے نام درجہ ذیل ہیں ،انجینئر عبدالہادی عسکری میر پسند خان شاہوانی،ثناء اللہ ملغانی،خادم علی،سحر گل خلجی،سردار ربنواز کرد،حیات خان کاکڑ،نوابزادہ شادین شاہوانی،عصمت اللہ کاکڑ،میر اللہ داد میروانی،سیدجمال ،عبدالناصر آغا،نیک محمد اچکزئی،زرمان اکبر،ندیم احمد خان،ایڈووکیٹ عبدالعزیز اچکزئی،آصف عطائ،انور مینگل،زرین خان موسیٰ خیل،شکیل احمد محمد حسنی،سردار شکیل احمد دہوار،ملک ڈاڈان موسیٰ خیل،ضیاء اللہ رئیسانی،نوابزادہ شعیب احمد زہری،غلام جان حسن زئی،علی اسگر زہری،میر شاہنواز رئیسانی،عبدالغنی،صادق کاکڑ،یعقوب زیارتوال،حاجی جمعہ خروٹی،عبداللہ تاجک،میراجان ترین،حاجی غفور سلیمانخیل،شعیب خان ایڈووکیٹ،رزاق ناصر،غفار کاکڑ،سید شہباز سعید،عبدالواسع زرکون،امان اللہ کرد،عبدالصبور خلجی،محمد عثمان کاکڑ،میر محیب شاہوانی،حاجی عبدالمنان بنگلزئی،صادق عمرانی،پروفیسر اقبال بنگلزئی،خان محمد سیال،محمد ایوب ترین،سردار جمعہ خان خجک،صوفی قہار خان کاکڑ،خالد خان جمالی،میر عبدالحمید غلامانی،اعجاز حسین بلوچ،عبدالعلیم،امیر احمد شاہ شیرانی،عبدالواسع پوپلزئی،میر ابرار کھیتران شامل ہیں۔



