کوئٹہ میں مرغی کا گوشت غریب کی پہنچ سے دور ہوگیاکوئٹہ میں بھی مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 650 روپے برقرار ہے۔گزشتہ روز مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 30 روپیکااضافہ ہوا تھا۔