بلوچستانتازہ تریندنیاپاکستان

ایران احتجاجی مظاہروں میں ہلاک افراد کی 516 ہو گئی

تہران ,,ایران میں جاری مظاہروں میں مرنے والوں کی تعداد 516 تک پہنچ گئی ہے، جن میں اٹھارہ سال سے کم عمر کے 70 بچے بھی شامل ہیں۔ایرانی خبررساں ایجنسی نے کہا کہ ایرانی حکام نے 687 طلبا کے علاوہ 19 ہزار سے زائد مظاہرین کو گرفتار کیا۔ ایجنسی نے مزید کہا کہ ایران میں انقلابی عدالتوں نے ملک میں مظاہروں کے آغاز سے اب تک 670 زیر حراست افراد کے خلاف فیصلے جاری کیے ہیں۔ایرانی حکومت کے خلاف عوامی تحریک کو ساڑھے 3 ماہ سے زائد کا عرصہ ہوگیا ہے۔ شمال مغربی ایران کے شہر مہاباد میں شہریوں نی گزشتہ روز ایرانی سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے جاں بحق “شمالی خدیری پور” کے چہلم پر مظاہرہ کیا

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button