بلوچستانتازہ تریندنیاپاکستان

جانوروں جیسا نظر آنے کا شوق،23 ہزار امریکی ڈالر خرچ کردیا

ٹوکیو ,,ایک جاپانی شہری نے بھیڑیا جیسا نظر آنے کیلئے خصوصی لباس تیار کرالیا، جس پر 23 ہزار امریکی ڈالر کے اخراجات آئے۔اب حال ہی میں اسی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ انہیں مذکورہ بالا کوسٹیوم سے بھی زیادہ چیلنجنگ آرڈر موصول ہوا ہے اور اس مرتبہ آرڈر دینے والا شخص اپنے خوابوں اور خیالوں میں بھیڑیا بننا چاہتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق زیپٹ کمپنی کی جانب سے تیار کیا گیا یہ اعلی معیار کا ڈاگ کوسٹیوم جس کے بارے میں کمپنی کا دعوی ہے کہ اس کا ڈیزائن اس طرح کیا گیا ہے کہ پہننے والا انسان اپنی جسمانی ساخت اور اعضا کو بالکل کتے کی طرح سمجھنے لگے

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button